: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،23اپریل (ایجنسی) ایوی ایشن کمپنی اسپائس جیٹ کے ایک پائلٹ نے اڑتے جہاز میں ایئر ہوسٹیس Airhostess کو کاک پٹ میں پائلٹ سیٹ پر بٹھا لیا اور اپنے کو-پائلٹ کو باہر بھیج دیا. پائلٹ کی یہ حرکت قوانین کے خلاف تھی، جس کی وجہ سے کمپنی نے اس کام سے برخاست کر
دیا. میڈیا رپورٹس کے مطابق پائلٹ اور ایئر ہوسٹیس لمبے وقت تک کاک پٹ میں ساتھ رہے تھے. قابل ذکر ہے کہ قوانین کے مطابق کسی بھی غیر مجاز شخص کو پائلٹ سیٹ پر بیٹھنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی ہے. واقعہ 28 فروری کو کولکتہ سے بینکاک جا رہی پرواز میں ہوا تھا. اتنا ہی نہیں پائلٹ نے یہی حرکت لوٹتے وقت بھی دہرائی تھی.